اقوامِ متحدہ رپورٹ: پاکستان اپنے ہمسایہ ممالک سے زیادہ خوش ہے

پاکستان فارورڈ

اسلام آباد -- اقوامِ متحدہ کی "2018 عالمی خوشی کی رپورٹ" جو بدھ (14 مارچ) کو جاری ہوئی، نے پاکستان کو اس کے ساتھ سرحد رکھنے والے باقی ممالک سے زیادہ خوش قرار دیا ہے۔

چھٹی سالانہ رپورٹ جس میں چھہ مظہار پر انحصار کیا گیا ہے: فی کس آمدنی، متوقع عمر، سماجی امداد، آزادی، سخاوت اور اعتماد، میں پاکستان کو 156 ممالک میں سے 75 واں مقام دیا گیا ہے۔

پاکستان چین (86) سے 11 درجے آگے، ایران (106) سے 31 درجے آگے، انڈیا (133) سے 58 درجے آگے اور افغانستان (145) سے 70 درجے آگے ہے۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500