شمالی وزیرستان میں راکٹ حملے میں 2 سیکورٹی اہلکار شہید

پاکستان فارورڈ

میران شاہ – جیو نیوزنے بدھ (7 فروری) کو اطلاع دی ہے کہ شمالی وزیرستان میں ایک دہشت گرد حملے میں دو آرمی اہلکار شہید ہو گئے۔

ذرائع نے بتایا کہ میر علی تحصیل میں راکٹوں کی باڑھ نے پاکستانی آرمی کی گاڑی کو نشانہ بنایا۔

عسکریت پسندوں سے علاقہ صاف کرنے کے لئے جون 2014 میں پاکستانی آرمی نے آپریشن ضرب عضب کا آغاز کیا تھا جس کے بعد سے علاقے میں اکا دکا حملے ہی ہوئے ہیں ۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500