سیکیورٹی فورسز نے حکومت مخالف ریڈیو بند کروا دیا

پاکستان فارورڈ

پشاور -- عسکری ذرائع نے ڈان کو بتایا ہے کہ پاکستانی فوج نے جمعہ (19 جنوری) کے روز افغان سرحد کے قریب ایک ریڈیو ٹاور کو تباہ کر دیا ہے جو حکومت مخالف پراپیگنڈہ نشر کرتا تھا۔

ڈان نے بتایا، "عمر ایف ایم ریڈیو ٹاور کو پاک افغان سرحد کے قریب فوج کی جانب سے تباہ کیا گیا۔"

پاکستانی فوج سرحد پار سے حملوں کو روکنے کے لیے افغان سرحد کے ساتھ ساتھ پہرے کو بہتر بنانے کے لیے مصروفِ عمل ہے۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500