پاکستانیوں نے بھٹو کے قتل کی دسویں برسی منائی

پاکستان فارورڈ

اسلام آباد – ریڈیو فری یورپ/ریڈیو لبرٹی نے خبر دی ہے کہ پاکستانیوں نے بدھ (27 دسمبر) کو سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کے قتل کی دسویں برسی منائی۔

ایک مسلمان ملک کی قیادت کرنے والی پہلی خاتون، بھٹو، 1988-1990 اور 1993-1996 میں اقتدار میں رہی تھیں۔ انھیں 27 دسمبر 2007 کو راولپنڈی میں اپنی انتخابی مہم کے دوران ایک فائرنگ اور خود کش بم دھماکے کے مشترکہ حملے میں قتل کر دیا گیا تھا۔

جیسا کہ ٹی وی پر دکھایا گیا ایک تخمینے کے مطابق صوبہ سندھ گڑھی خدابخش میں ان کے مقبرے پر 20,000 سوگواران نے حاضری دی۔

اب تک اس مقدمے میں کسی کو مجرم قرار نہیں دیا گیا ہے۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500