رینجرز نے ہتھیاروں کے تین مبینہ اسمگلروں کو گرفتار کر لیا، ہتھیاروں کا ذخیرہ پکڑا گیا

پاکستان فارورڈ

کراچی -- رینجرز نے پیر (18 دسمبر) کو تین افراد کو گرفتار کیا جن پر شبہ ہے کہ وہ صوبہ سندھ میں ہتھیاروں کی غیر قانونی تجارت میں ملوث تھے۔ یہ خبر جیو نیوز نے دی ہے۔

رینجرز نے تین افراد کو رضویہ کالونی سے گرفتار کیا جو کہ کراچی کا ایک علاقہ ہے۔

گرفتاری کے بعد، ملزمان حکام کو ایک قریبی گھر میں لے گئے جہاں انہوں نے دو درجن سے زیادہ آتشیں ہتھیار اور گولیوں کے 2,000 راونڈ چھپا رکھے تھے۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500