نواز شریف بطور پی ایم ایل-این صدر دوبارہ منتخب

پاکستان فارورڈ

اسلام آباد -- ڈان نے خبر دی ہے کہ پاکستان مسلم لیگ-نواز (پی ایم ایل-این) نے منگل (3 اکتوبر) کے روز نااہل قرار دیئے جانے والے وزیرِ اعظم، میاں محمد نواز شریف کو اگلے چار برسوں کے لیے بطور پارٹی صدر دوبارہ منتخب کر لیا ہے۔

نواز شریف بلامقابلہ منتخب ہوئے۔ سپریم کورٹ نے پانامہ پیپرز میں ہونے والے انکشافات کے ساتھ تعلق پر جولائی میں انہیں وزیرِ اعظم کے عہدے سے ہٹا دیا تھا۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500