حکام نے افغان مہاجرین کی رجسٹریشن دوبارہ شروع کر دی

پاکستان فارورڈ

اسلام آباد -- سماء ٹی وی نے بتایا ہے کہ نیشنل ڈیٹابیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے منگل (3 اکتوبر) کے روز خیبر پختونخوا (کے پی) میں افغان مہاجرین کی رجسٹریشن کا عمل دوبارہ شروع کر دیا ہے۔

نادرا نے عاشورہ کے احترام میں اس عمل کو عارضی طور پر معطل کر دیا تھا۔

گزشتہ مہینے، نادرا نے پورے ملک میں تقریباً 100،000 افغان مہاجرین کو رجسٹر کیا تھا، جس میں صرف کے پی میں ہی تقریباً 80،000 کی تعداد شامل تھی۔

محکمے کا ہدف سنہ 2017 میں دس لاکھ افغانیوں کو رجسٹر کرنا ہے۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500