کوئٹہ میں بچوں سے بھری بس سڑک کنارے نصب بم سے بال بال بچ گئی

پاکستان فارورڈ

کوئٹہ -- دنیا ٹی نے خبر دی ہے کہ منگل (26 ستمبر) کو کوئٹہ میں اسکول کے تقریباً 100 بچے اس وقت تباہی سے بال بال بچ گئے جب ایک ریموٹ کنٹرول بم ان کی بس سے کچھ فاصلے پر پھٹ گیا۔

دفاعی اہلکاروں نے کہا کہ ڈرائیور زخمی ہو گیا اور بس کو نقصان پہنچا۔

بچوں میں سے کوئی بھی زخمی نہیں ہوا۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500