ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 عسکریت پسند ہلاک

پاکستان فارورڈ

ڈیرہ اسماعیل خان -- ڈان نے اتوار (24 ستمبر) کو خبر دی ہے کہ سیکورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں ایک آپریشن کے دوران 3 عسکریت پسندوں کو ہلاک کر دیا ہے۔

حکام ان میں سے ایک، جس کی شناخت اقبال کے طور پر ہوئی ہے، کے سر کی ایک ملین روپے (10,000 ڈالر) کی پیشکش کر رہے تھے۔

انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) نے کہا کہ عسکریت پسندوں نے تلاشی کی مہم انجام دینے والی سیکورٹی فورسز پر فائرنگ شروع کر دی تھی۔ اس نے مزید کہا کہ فورسز نے جوابی فائرنگ کی اور انہیں ہلاک کر دیا۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500