کوئٹہ -- دنیا ٹی وی نے بتایا ہے کہ جمعرات (21 ستمبر) کو صوبہ بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں سیکیورٹی فورسز نے عسکریت پسندوں کے دو کیمپوں کو تباہ کر دیا۔
کیمپ کالعدم تنظیم بلوچ ریپبلکن آرمی کی ملکیت تھے، کا اضافہ کرتے ہوئے ذرائع نے بتایا کہ فرنٹیئر کور اور خفیہ اداروں نے ایک مخبری پر مشترکہ کارروائی کی تھی۔
ذرائع نے مزید بتایا کہ فوج نے وہاں سے اسلحہ اور گولہ بارود کی ایک کھیپ برآمد کی۔