بلوچستان میں 2 عسکریت پسند ہلاک

پاکستان فارورڈ

کوئٹہ – ڈان کے مطابق، منگل (19 ستمبر) کو بلوچستان میں ایک آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز نے دو عسکریت پسند ہلاک کر دیے۔

ذرائع نے کہا کہ فوجیوں نے اس آپریشن کے دوران عسکریت پسندوں کی دو کمین گاہیں تباہ کر دیں.

کرم ایجنسی کی پولیٹیکل انتظامیہ نے کہا کہ اسی روزایجنسی میں سیکیورٹی فورس کی ایک گاڑی ایک بارودی سرنگ پر چڑھ گئی جس سے تین فوجی زخمی ہو گئے۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500