بلوچستان میں 12 عسکریت پسندوں نے ہتھیار ڈال دیے

پاکستان فارورڈ

اسلام آباد -- ڈان نے خبر دی ہے کہ بدھ (30 اگست) کو بلوچستان میں، بارہ بلوچ عسکریت پسندوں نے تشدد کے راستے کو چھوڑ کر امن کے عمل میں شمولیت اختیار کر لی۔

انٹر سروسز پبلک ریلشنز (آئی ایس پی آر) نے کہا کہ بلوچ ریپبلکن آرمی (بی آر اے) کے 12 عسکریت پسندوں میں دو کمانڈر بھی شامل تھے۔ انہوں نے نوشکی کے علاقے میں اپنے ہتھیار ڈالے۔

آئی ایس پی آر نے مزید کہا کہ پولیس اور رینجرز نے لاہور، فیصل آباد اور اسلام آباد سے 39 مبینہ عسکریت پسندوں کو گرفتار کیا جن میں آٹھ افغان بھی شامل تھے۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500