بلوچستان میں 4 دہشت گرد ہلاک

پاکستان فارورڈ

کوئٹہ -- سماء نے جمعہ (18 اگست) کو خبر دی ہے کہ مستونگ، بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ لڑائی میں کالعدم تنظیم کے چار ارکان ہلاک ہو گئے۔

سیکیورٹی فورسز نے کہا کہ دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں پر فائر کھول دیا جب وہ مخبری کی بنیاد پر ایک کارروائی کر رہے تھے۔ اہلکاروں نے جوابی فائرنگ میں انہیں ہلاک کر دیا۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500