پنجاب کے حکام نے 7 مبینہ دہشت گردوں سمیت 27 ملزمان کو گرفتار کیا

پاکستان فارورڈ

لاہور -- انٹر سروسز پبلک ریلشنز (آئی ایس پی آر) نے بدھ (16 اگست) کو کہا کہ صوبہ پنجاب میں سیکورٹی فورسز نے تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے 7 مبینہ ارکان سمیت 27 ملزمان کو گرفتار کیا ہے۔

آئی ایس پی آر نے کہا کہ رینجرز، پنجاب پولیس اور انٹیلی جنس اداروں نے انٹیلیجنس کی بنیاد پر گزشتہ تین دنوں میں صوبہ بھر میں مہمات سر انجام دیں۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500