بلوچستان میں فرنٹیئر کور کے 7 جوان شہید

پاکستان فارورڈ

کوئٹہ -- صوبائی حکام کا حوالہ دیتے ہوئے ڈان نے خبر دی ہے کہ بلوچستان میں سوموار (14 اگست) کے روز فرنٹیئر کور (ایف سی) کے کم از کم سات اہلکار شہید کر دیئے گئے۔

ضلع ہرنائی، بلوچستان میں سڑک کنارے نصب ایک بم نے ایف سی کے چھ اہلکاروں کو شہید کر دیا جو معمول کے گشت پر تھے۔

ایف سی کے ایک اور جوان کو ضلع پنجگور میں اس وقت شہید کر دیا گیا جب ایک مسلح شخص نے اس کی گاڑی پر فائرنگ کر دی۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500