دبئی جانے والی پرواز کا مسافر کراچی ایئرپورٹ پر ہیروئین کے ساتھ گرفتار

پاکستان فارورڈ

کراچی -- ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) کا حوالہ دیتے ہوئے، جیو نیوز نے بتایا ہے کہ جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے سیکیورٹی اہلکاروں نے سوموار (7 اگست) کو دبئی جانے والی پرواز کے ایک مسافر کو 1.3 کلوگرام ہیروئین کے ساتھ گرفتار کر لیا۔

اے ایس ایف نے بتایا کہ مسافر نے ہیروئین اپنے سوٹ کیس میں چھپا رکھی تھی۔

اے ایس ایف نے ملزم کو مزید تفتیش کے لیے اینٹی نارکوٹکس فورس کے حوالے کر دیا۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500