کراچی میں سیوریج میں پولیو وائرس پایا گیا

پاکستان فارورڈ

کراچی -- دنیا ٹی وی نے خبر دی ہے کہ جمعہ (4 اگست) کو صحت حکام کو کراچی کے چار علاقوں میں سیوریج کے پانی سے پولیو وائرس ملا ہے۔

متاثرہ علاقوں میں خمیسو گوٹھ، گڈاپ ٹاؤن، مچھر کالونی اور سہراب گوٹھ شامل ہیں۔

سندھ حکام نے ان علاقوں میں چھ روزہ پولیو ویکسینیشن کی مہم شروع کی تھی۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500