پنجاب میں چھاپوں کے دوران دہشت گردی کے 11 ملزمان گرفتار

پاکستان فارورڈ

لاہور -- ایکسپریس ٹریبیون نے بدھ (19 جولائی) کو خبر دی ہے کہ سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے کم از کم 11 سہولت کاروں، جن میں کالعدم جماعت کا ایک کارکن بھی شامل ہے، کو صوبہ پنجاب بھر میں مارے جانے والے چھاپوں میں گرفتار کر لیا ہے۔

انٹر سروسز پبلک ریلشنز (آئی ایس پی آر) نے کہا کہ آپریشن ڈیرہ غازی خان، راولپنڈی اور لاہور میں ہوا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق، گرفتار ہونے والوں میں سے ایک کا تعلق تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے ذیلی گروہ جماعت الاحرار (جے اے) سے ہے۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500