پولیس مقابلہ میں کراچی گینگ کا رکن ہلاک

پاکستان فارورڈ

کراچی — ڈان نے بدھ (12 جولائی) کو خبر دی کہ پولیس نے کراچی میں ایک گینگ رکن کو ایک مقابلہ میں ہلاک کر دیا۔

منگل (11 جولای) کو پولیس اور گینگ رکن آفتاب زکری کے درمیان گولیوں کا تبادلہ ہوا۔ اس کا بھائی غفّار زکری لیاری گینگ کا مبینہ سربراہ ہے۔

سانحہ میں ایک کانسٹیبل زخمی ہوا۔

پولیس نے کہا کہ زکری بھتہ خوری، قتل اور اغوا سمیت متعدد جرائم میں ملوث تھا۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500