خان کو ہلاک کیے جانے کے چالیس دن بعد یونیورسٹی دوبارہ کھل گئی

اسٹاف رپورٹ

مردان - دنیا نیوز نے خبر دی ہے کہ طالب علم مشال خان کے ایک کیمپس میں پرتشدد طریقے سے ہلاک کیے جانے کے تقریبا 40 دنوں کے بعد، مردان میں عبدل ولی خان یونیورسٹی کے پانچ کیمپس پیر (22 مئی) کو دوبارہ کھل گئے۔

ایک ہجوم جس نے مشال پر توہینِ رسالت کا الزام لگایا تھا، نے تشدد کرنے کے بعد گولی مار کر اسے 13 اپریل کو ہلاک کر دیا تھا۔

یونیورسٹی کے مطابق، مزید دو کیمپس جمعرات (25 مئی) کو دوبارہ کھل جائیں گے۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500