بلوچستان کے 12 باغیوں نے ہتھیار ڈال دیے

اسٹاف رپورٹ

ڈیرہ بگٹی - دنیا نیوز نے خبر دی ہے کہ کم از کم 12 شورش پسند جن میں ایک کمانڈر بھی شامل ہے نے قبائلی بزرگوں اور انٹیلیجنس افسران کے سامنے جمعرات (18 مئی) کو ڈیرہ بگٹی، بلوچستان میں ہتھیار ڈال دیے ہیں۔

شورش پسندوں نے ملک کی خدمت کرنے میں اہم کردار ادا کرنے اور مستقبل میں دہشت گردی کی سرگرمیوں سے دور رہنے کا عہد کیا۔

ہتھیار ڈالنے والے باغیوں نے ماضی میں گیس پائپ لائن کو اڑایا تھا اور سیکورٹی فورسز پر حملے کیے تھے۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500