بلوچستان میں ہتھیاروں کا ذخیرہ ضبط

سٹاف رپورٹ

کوئٹہ— بدھ (10 مئی) کو ڈان نے خبر دی کہ پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے اضلاع چاغی اور ڈیرہ بگٹی سے اسلحہ کے دو ذخائر، گولہ بارود اور خود کش جیکٹیں بازیاب کرا لیں۔

ایک سیکیورٹی عہدیدار نے کہا کہ فرنٹیئر کور کو چاغی سے خودکش جیکٹیں، دھماکہ خیز مواد اور دہشتگردی کا دیگر سامان ملا۔ یہ ہتھیار اندرون بلوچستان میں استعمال کیے جانے کے مقصد سے تھے۔

ڈان نے خبر دی کہ سیکیورٹی فورسز نے ڈیرہ بگٹی میں 35 مارٹر گولے بھی ضبط کیے۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500