زرداری کے دو اغوا شدہ ساتھی بلوچستان سے بازیاب

سٹاف رپورٹ

تربت – جیو نیوز کے مطابق، پولیس نے اتوار (7 مئی) کو کہا کہ پولیس نے تربت بلوچستان سے سابق صدر آصف علی زرداری کے دو اغوا شدہ ساتھیوں کو بازیاب کرا لیا۔

پولیس عہدیدار طارق دھریجو نے کہا کہ غلام قادر مری، اشفاق لغاری، ایک ڈرائیور اور دو گارڈز کو اپریل میں کراچی سے جامشورو سفر کرتے ہوئے اغوا کر لیا گیا تھا۔

انہوں نے مزید کہا کہ پولیس نے انٹیلی جنس پر مبنی چھاپہ مارتے ہوئے پانچوں اشخاص کو بازیاب کرا لیا۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500