راولپنڈی – ایکسپریس ٹربیون نے خبر دی کہ پیر (17 اپریل) کو انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل عاصف غفور نے کہا کہ تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے دھڑے جماعت الاحرار کے ترجمان احسان اللہ احسان نے پاک فوج کے سامنے ہتھیار ڈال دیے ہیں۔
ٹی ٹی پی ترجمان نے ہتھیار ڈال دیے
سٹاف رپورٹ
2017-04-17