کراچی میں پتھر گرنے سے 5 ہلاک

سٹاف رپورٹ

کراچی -- میڈیا نے خبر دی کہ جمعرات (6 اپریل) کو کراچی میں پتھر گرنے کے ایک واقعہ میں پانچ افراد جانبحق ہو گئے۔

سپرانٹنڈنٹ پولیس آصف رزاق نے کہا کہ ایک پہاڑی سے ایک بڑا پتھر ٹوٹ کر ایک گھر پر آ گرا۔

ہلاک شدگان میں گھر کا مالک ضمیر گل، اس کی اہلیہ اور ان کے دو بچے شامل ہیں۔

زخمی متاثرین میں گل کی تین بیٹیاں شامل ہیں۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500