مہمند ایجنسی میں جماعت الاحرار کے 8 دہشت گردوں نے ہتھیار ڈال دیئے

سٹاف رپورٹ

پشاور -- ڈان کے مطابق، فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے منگل (4 اپریل) کے روز کہا کہ جماعت الاحرار (جے اے) کے آٹھ دہشت گردوں نے سوموار (3 اپریل) کو مہمند ایجنسی میں فوج کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے۔

آئی ایس پی آر نے یہ انکشاف نہیں کیا کہ آیا سابق جنگجوؤں کا جماعت الاحرار، جو کہ تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کا ایک دھڑا ہے، کی جانب سے کیے گئے حملوں سے کوئی واسطہ تھا یا نہیں۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500