اسلام آباد -- وزیرِ داخلہ چودھری نثار علی خان کے بیان کا حوالہ دیتے ہوئے، منگل (28 مارچ) کو سماء نے خبر دی کہ پاکستانی حکام کا کہنا ہے کہ انہوں نے گستاخانہ مواد کی بنیاد پر 45 ویب سائٹیں اور 65 فیس بُک پیجز بلاک کر دیئے ہیں۔
پاکستان نے 45 ویب سائٹیں، 65 فیس بُک پیجز بلاک کر دیئے
سٹاف رپورٹ
2017-03-29