بلوچستان میں لگ بھگ 1،000 اسکول غیر فعال: رپورٹ

سٹاف رپورٹ

کوئٹہ -- منگل (28 مارچ) کو ڈان کی رپورٹ کے مطابق، صوبائی سیکریٹری تعلیم شان الحق نے کہا کہ پورے صوبہ بلوچستان کے 13،000 سے زائد اسکولوں میں سے، 963 اسکول اساتذہ یا عمارات کی کمی کی وجہ سے غیر فعال ہیں۔

انہوں نے کہا کہ صوبہ 3،000 سے زائد اساتذہ کو بھرتی کر رہا ہے۔

ڈان کے مطابق، تقریباً 5،000 اسکولوں میں ایک کمرہ اور ایک استاد ہے۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500