پاکستانی فورسز نے 11 ملزمان کو گرفتار، ہتھیار اور دھماکہ خیز مواد قبضے میں لیا

اسٹاف رپورٹ

کراچی -- سیکورٹی فورسز نے کراچی اور لاہور میں کم از کم 11ملزمان کو گرفتار کیا اور بلوچستان سے ہتھیاروں اور دھماکہ خیز مواد کی کھیپ کو قبضے میں لیا۔

جیو نیوز نے خبر دی ہے کہ حکام نے جمعہ (10 مارچ) کو کراچی سے سات ملزمان کو گرفتار کیا۔

اس نے مزید کہا کہ حکام نے اسی ہی دن لاہور سے چار ملزمان کو گرفتار کیا۔

دنیا ٹی وی کے مطابق، ایف سی نے کہا کہ فرنٹیئر کور (ایف سی) نے جمعرات (9 مارچ) کو نصیر آباد، بلوچستان سے کھیپ کو قبضے میں لیا جس میں 105 کلوگرام دھماکہ خیز مواد، چھہ گھریلو ساختہ بم اور دیگر ہتھیار اور گولہ بارود شامل تھا۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500