پنجاب نے رینجرز کی تعیناتی کی درخواست کر دی

اسٹاف رپورٹ

لاہور -- جیو نیوز نے خبر دی ہے کہ پنجاب صوبہ کے محکمہ داخلہ نے پیر (20 فروری) کو 60 سے 90 دنوں کے لیے پنجاب میں رینجرز کو تعینات کرنے کی درخواست دی ہے۔

اس تعیناتی کا مقصد پولیس کو انٹیلیجنس کی بنیاد پر انسدادِ دہشت گردی کی مہمات سرانجام دینے میں مدد فراہم کرنا ہے۔

صوبائی سپریم کمیٹی نے بڑی تعداد میں ہلاکتوں والے کئی دہشت گردانہ حملوں کے بعد اس تعیناتی کی درخواست کی ہے جس میں 13 فروری کو لاہور میں ہونے والا حملہ بھی شامل ہے جس میں کم از کم 14افراد ہلاک ہو گئے تھے۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500