ڈیرہ اسماعیل خان کی کارروائی میں 2 جنگجو بھائی ہلاک

سٹاف رپورٹ

ڈیرہ اسماعیل خان -- ڈان نے خبر دی ہے کہ صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں منگل (14 فروری) کے روز ایک کارروائی میں سیکیورٹی فورسز نے تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے منسلک دو جنگجو بھائیوں کو ہلاک کر دیا۔

سرکاری ذرائع نے کہا کہ کارروائی ضلع کے کولاچی علاقے میں کی گئی تھی۔

دونوں بھائی مبینہ طور پر ٹی ٹی پی ضرار کے قاری شفیق گروپ کے ساتھ منسلک تھے۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500