پشاور - جیو نیوز نے خبر دی ہے کہ باجوڑ ایجنسی میں جمعہ (10 فروری) کو سڑک کے کنارے نصب بم سے ایک شخص ہلاک اور دیگر چار زخمی ہو گئے ہیں۔
لیویز کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ایک ریموٹ کنٹرول بم ارنگ تحصل، باجوڑ ایجسنی میں گاڑی کے قریب پھٹا۔ یہ گاڑی بچوں کو ایک نجی اسکول لے جا رہی تھی۔
زخمیوں کو ہسپتال میں داخل کروا دیا گیا ہے۔