حافظ سعید اور جماعت الدعوۃ کے 37 دیگر رہنماؤں پر سفری پابندی

سٹاف رپورٹ

اسلام آباد — جیو نیوز نے بدھ (1 فروری) کو خبر دی کہ پاکستان کی وزارتِ داخلہ نے جماعت الدعوۃ (جے یو ڈی) کے سربراہ اور جماعت کے 37 دیگر رہنماؤں پر کالعدم عسکریت پسند گروہ لشکرِ طیبہ کے محاذ کے طور پر کام کرنے کا الزام لگایا اور ان پر سفری پابندی عائد کر دی۔

حکامنے پیر (30 جنوری) کوسعید اور جے یو ڈی کے چار دیگر رہنماؤں کو گھروں میں نظر بند کر دیا.

حکومت نے تمام صوبائی حکومتوں اور فیڈرل انوسٹیگیشن ایجنسی کو سفری پابندی کی اطلاع دینے کے لیے انہیں جے یو ڈی کے 38 رہنماؤں کے نام ارسال کر دیے ہیں۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500