پشاور میں پولیس کو دو بموں کا نشانہ بنایا گیا

سٹاف رپورٹ

پشاور -- ڈان نے خبر دی ہے کہ 2 دسمبر کو پشاور میں سڑک کنارے نصب دو بم پھٹے ہیں، جن کا بظاہر نشانہ پولیس اہلکار تھے۔

ایک ریموٹ کنٹرول بم کارخانو مارکیٹ میں پولیس کی گاڑی گزرنے کے چند لمحات کے بعد پھٹا۔

دریں اثناء، کے پی رورل سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس پی) فرقان بلال نے کہا کہ ایک دوسرا بم چمکانی کے علاقے میں پھٹا، جس کا بظاہر نشانہ چمکانی کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پی) عبدالسلام تھے۔

کسی بھی واقعہ میں اموات کی اطلاع نہیں ملی۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500