کراچی، پنجاب پولیس نے 3 عسکریت پسند ہلاک، 29 مشتبہ افراد گرفتار کر لیے

سٹاف رپورٹ

کراچی، پاکستانی فورسز نے حال ہی میں کراچی میں تین عسکریت پسند ہلاک کر دیے اور پنجاب میں 29 مشتبہ افراد کو حراست میں لیا ہے۔

ڈان کے مطابق رینجرز نے 9 نومبر کو بتایا ہے کہ کراچی میں نیم فوجی رینجرز نے فائرنگ کے تبادلے میں تین دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔

رینجرز کے ترجمان نے بتایا کہ ایک رینجر اہلکار زخمی ہوا ہے۔

جیو نیوز اور دنیا ٹی وی نے اطلاع دی ہے کہ پنجاب میں 10 نومبر کو پولیس نے ضلع گجرات سے 25 اور 9 نومبر کو ضلع بہاولنگر سے چار مشتبہ افراد کو حراست میں لیا ہے۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500