پاکستانی صحافی نے انتہائی نڈر صحافی کا صحافتی ایوارڈ جیت لیا

سٹاف رپورٹ

دی ہیگ، نیدرلینڈ – جیو نیوز نے اطلاع دی ہے کہ 2 نومبر کو ہیگ میں فری پریس ان لمیٹڈ نے پاکستانی صحافی حامد میر کو انتہائی نڈر صحافی کا ایوارڈ دیا۔

میر جیو نیوز کے ایک میزبان ہیں، وہ بہت سے قاتلانہ حملوں سے بچے ہیں، لیکن انہوں نے پاکستان نہیں چھوڑا۔

میر نے تقریب کے موقع پر اپنی تقریر میں بتایا کہ ایوارڈ دہشت گردی کے خلاف ان کی جنگ میں پاکستانی عوام کی قربانیوں کا اعتراف ہے۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 1

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500

پتہ نہیں دنیا ایوارڈز یا ریواڈز کیلئے ان اشخاص کو کیوں چنتی ھے جن کو اپنے ممالک میں شک کی نگاہ سے دیکھا جاتا ھے جو دنیا میں تو اپنے کام کیوجہ سے قدر کی نگاہ سے دیکھے جاتے ہیں مگر اپنے وطن میں اپنے کام کیوجہ سے نمک حرام یا اپنے وطن کی عالمی رسوائی کے اسباب بنتے ھیں جیسے ملالہ یوسفزئی ھو یا اسامہ بن لادن کی ھلاکت میں وجہ بننے والے ڈاکٹر شکیل آفریدی ھوں یا ریپ کیس کو عالمی برادری میں کیش کروانے والی مائی ‫‫‫‫‫... ھو، مطلب یہ کہ آج کل دنیا میں ایوارڈز میرجعفر اور میر صادق کے کنبے میں تقسیم کیے جانے کا ٹرینڈ چل پڑا ہے.

جواب