بلوچستان میں 3 سیکیورٹی اہلکار جانبحق

سٹاف رپورٹ

اسلام آباد — میڈیا نے خبر دی کہ کم از کم دو سیکیورٹی اہلکار جانبحق اور دو شہری زخمی ہو گئے، جبکہ حقوقِ انسانی کا ایک ایکٹیوسٹ تقریباً تین برس لا پتہ رہنے کے بعد گھر واپس لوٹ آیا۔

ڈان کے مطابق، ایک سیکیورٹی عہدیدار نے کہا کہ 23 اکتوبر کو نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے بلوچستان کے ضلع گوادر میں پاکستان کوسٹ گارڈز کے دو اہلکاروں کو ہدف بنا کر انہیں قتل کر دیا اور دو شہریوں کو زخمی کیا۔

جداگانہ طور پر، ڈان ٹی وی نے خبر دی کہ پولیس نے 23 اکتوبر کو کراچی کے علاقوں گلشنِ اقبال، عوامی کالونی اور کورنگی میں کاروائیوں کے دوران چار مشتبہ جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کر لیا۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500