پاکستانی حکام نے 10 مشتبہ دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا

سٹاف رپورٹ

اسلام آباد — میڈیا نے خبر دی کہ پاکستانی حکام نے حال ہی میں مختلف مقامات میں 10 مشتبہ دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا۔

جیو نیوز کے مطابق، انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) نے کہا کہ 12 اگست کو انٹیلی جنس حکام نے راولپنڈی کے قریب دو مشتبہ کمانڈروں سمیت چھ دہشتگرد ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

درایں اثناء، مقامی حکام نے کہا کہ، سیکیورٹی فورسز نے 12 اگست کو تحصیل جمرود، خیبر ایجنسی میں کم از کم چھ مشتبہ متوقع خود کش حملہ آوروں کو گرفتار کر لیا۔

جیو نیوز کے مطابق، حکام نے کہا کہ لیویز اور خاصہ دار فورسز نے ملزمان کے قبضہ سے پانچ خود کش جیکٹ بازیاب کیں۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرہ
تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500