https://pakistan.asia-news.com/ur/articles/cnmi_pf/newsbriefs/2016/07/07/newsbrief-01

کراچی پولیس نے صابری قتل کیس میں 3 ملزمان گرفتار کر لیے

اسٹاف رپوٹ

کراچی -- دنیا ٹی وی نے اطلاع دی ہے کہ کراچی میں پولیس نے 6 جولائی کو صوفی گلوکار امجد صابری کے قتل میں الزام میں تین مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔

صابری کو کراچی میں 22 جون کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا تھا۔

تفتیش کاروں نے کہا کہ اِن گرفتاریوں کے نتیجے میں اس کیس میں پیش رفت ہو سکتی ہے۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا
0
نہیں
تبصرے 0
تبصرہ کی پالیسی
Captcha