رمضان

تصاویر میں: پاکستان عیدالفطر بطور 'ایک قوم' منا رہا ہے

از شہباز بٹ

پشاور کی 4 جون کی اس تصویر میں عیدالفطر ادا ہوتی دیکھی جا سکتی ہے۔ [شہباز بٹ]

پشاور کی 4 جون کی اس تصویر میں عیدالفطر ادا ہوتی دیکھی جا سکتی ہے۔ [شہباز بٹ]

پشاور کے مکین 4 جون کو نماز ادا کرتے ہوئے۔ [شہباز بٹ]

پشاور کے مکین 4 جون کو نماز ادا کرتے ہوئے۔ [شہباز بٹ]

4 جون کو پشاور کے قریب بچے گدھا گاڑی کی سواری کرتے ہوئے۔ [شہباز بٹ]

4 جون کو پشاور کے قریب بچے گدھا گاڑی کی سواری کرتے ہوئے۔ [شہباز بٹ]

خیبرپختونخوا کے مکین 4 جون کو ضلع چارسدہ میں کشتیوں کی سواری کر کے عید مناتے ہوئے۔ [شہباز بٹ]

خیبرپختونخوا کے مکین 4 جون کو ضلع چارسدہ میں کشتیوں کی سواری کر کے عید مناتے ہوئے۔ [شہباز بٹ]

عیدالفطر کی تیاری کے لیے 3 جون کو پشاور میں خواتین ہاتھوں پر مہندی سجاتے ہوئے۔ [شہباز بٹ]

عیدالفطر کی تیاری کے لیے 3 جون کو پشاور میں خواتین ہاتھوں پر مہندی سجاتے ہوئے۔ [شہباز بٹ]

3 جون کو پشاور میں عیدالفطر سے قبل چاند رات کو خواتین خریداری کرتے ہوئے۔ [شہباز بٹ]

3 جون کو پشاور میں عیدالفطر سے قبل چاند رات کو خواتین خریداری کرتے ہوئے۔ [شہباز بٹ]

اسلام آباد -- رمضان المبارک کے مقدس مہینے کے اختتام پر پاکستانیوں نے بدھ (5 جون) کے روز روایتی جوش و جذبے کے ساتھ عیدالفطر منائی۔

ڈان نے خبر دی کہ پاکستان بھر میں صبح کے وقت کھلے مقامات، مساجد اور عیدگاہوں میں اجتماعات منعقد ہوئے۔

وزیرِ اعظم عمران خان نے اس موقع پر ٹوئٹر پر ایک پیغام دیا۔

انہوں نے کہا، "میرے پاکستانیو عید مبارک۔ آپ سب کو عید کی مبارکباد۔ آئیے ہم سب اپنے معاشرے کے غریب ترین طبقے پر کم سے کم بوجھ ڈالتے ہوئے اپنے معاشی بحران پر قابو پانے کے لیے ایک متحد قوم کے طور پر کھڑے ہونے کا عہد کریں۔"

4 جون کو پشاور کے قریب عیدالفطر کے دوران بچے کھیل رہے ہیں۔ [شہباز بٹ]

4 جون کو پشاور کے قریب عیدالفطر کے دوران بچے کھیل رہے ہیں۔ [شہباز بٹ]

باقی ماندہ ملک کے برعکس، خیبرپختونخوا نے سرکاری طور پر منگل (4 جون) کے روز عید منائی۔

حالیہ برسوں میں سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں دہشت گردوں کی شکست نے ملک بھر میںعید کا تہوار پُرامن طریقے سے منانے کے قابل بنایا ہے۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500