معیشت

تصاویر میں: مہمند ایجنسی میں نہاکّی سرنگ کی تعمیر

عالمگیر خان

فروری 2014 میں مہمند ایجنسی میں نہاکّی سرنگ پر تعمیراتی کام کا آغاز کیا گیا۔ ]عالمگیر خان[

فروری 2014 میں مہمند ایجنسی میں نہاکّی سرنگ پر تعمیراتی کام کا آغاز کیا گیا۔ ]عالمگیر خان[

اپریل 2016 میں انجنیئر زمہمند ایجنسی میں زیرِ تعمیرنہاکّی سرنگ کا سروے کر رہے ہیں۔ ]عالمگیر خان

اپریل 2016 میں انجنیئر زمہمند ایجنسی میں زیرِ تعمیرنہاکّی سرنگ کا سروے کر رہے ہیں۔ ]عالمگیر خان

2016 میں مہمند ایجنسی میں نہاکّی سرنگ پر تعمیراتی کام جاری ہے۔ ]عالمگیر خان[

2016 میں مہمند ایجنسی میں نہاکّی سرنگ پر تعمیراتی کام جاری ہے۔ ]عالمگیر خان[

2017 کے اوائل میں نہاکّی سرنگ کی تعمیر مکمل ہوئی۔ ]عالمگیر خان[

2017 کے اوائل میں نہاکّی سرنگ کی تعمیر مکمل ہوئی۔ ]عالمگیر خان[

2017 کے اوائل میں مہمند ایجنسی میں نہاکّی سرنگ دکھائی گئی ہے۔ ]عالمگیر خان[

2017 کے اوائل میں مہمند ایجنسی میں نہاکّی سرنگ دکھائی گئی ہے۔ ]عالمگیر خان[

2016 میں زیرِ تعمیر نہاکّی سرنگ سے ایک کار گزر رہی ہے۔]عالمگیر خان[

2016 میں زیرِ تعمیر نہاکّی سرنگ سے ایک کار گزر رہی ہے۔]عالمگیر خان[

اپریل 2017 میں مہمند ایجنسی میں نہاکّی سرنگ باہر سے دکھائی گئی ہے۔ ]عالمگیر خان[

اپریل 2017 میں مہمند ایجنسی میں نہاکّی سرنگ باہر سے دکھائی گئی ہے۔ ]عالمگیر خان[

اپریل 2016 میں فوجی افسران خیبر پختونخوا کے گورنر اقبال ظفر جھگڑا (بائیں) کو نہاکّی سرنگ سے متعلق بریف کر رہے ہیں۔ ]عالمگیر خان[

اپریل 2016 میں فوجی افسران خیبر پختونخوا کے گورنر اقبال ظفر جھگڑا (بائیں) کو نہاکّی سرنگ سے متعلق بریف کر رہے ہیں۔ ]عالمگیر خان[

تحصیل حلیم زئی، مہمند ایجنسی—پاکستانی چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 27 ستمبر کومہمند ایجنسی میں نہاکّی سرنگ اور غالنئی-مہمند گت روڈ کا افتتاح کیا۔

فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن (ایف ڈبلیو او) کے مطابق، 751 میٹر طویل نہاکّی سرنگ پر 2.4 بلین روپے (23 ملین ڈالر) لاگت آئی۔

انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق، ایف ڈبلیو او نے 41 کلومیٹر غالنی-مہمند گت روڈ منصوبہ کا 14 کلومیٹر کا پہلا مرحلہ مکمل کر لیا ہے جبکہ باقی حصّہ پر کام جاری ہے۔

اس منصوبہ کا مقصد مقامی سفر کی تسہیل اور درّۂ ناوا کے ذریعے افغانستان سے تجارت ممکن بنانا ہے۔

ستمبر میں مہمند ایجنسی میں نہاکّی سرنگ دکھائی گئی ہے، جس کا حال ہی میں افتتاح کیا گیا۔ ]عالمگیر خان[

ستمبر میں مہمند ایجنسی میں نہاکّی سرنگ دکھائی گئی ہے، جس کا حال ہی میں افتتاح کیا گیا۔ ]عالمگیر خان[

باجوہ نے دہشتگردوں سے نجات حاصل کرنے میں پاک فوج کی بھرپورحمایت کرنے پر مقامی قبائل کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ دیرپا امن و استحکام کے حصول کے لیے ترقیاتی منصوبے ناگزیر ہیں۔

3 اکتوبر کو مہمند ایجنسی سے رکنِ قومی اسمبلی ملک بلال رحمٰن نے پاکستان فارورڈ سے بات کرتے ہوئے کہا، ”اس سرنگ کی وجہ سے 35 منٹ کی مسافت کم ہو کر 4 منٹ رہ گئی ہے۔“

انہوں نے کہا کہ یہ سرنگ نہ صرف مہمند اور باجوڑ ایجنسیوں کے باشندوں بلکہ علاقہ کی سنگِ مرمر کی صنعت کو بھی فائدہ پہنچائے گی۔

سیفی تحصیل، مہمند ایجنسی کے ایک رہائشی ملک اسرائیل نے پاکستان فارورڈ سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ سرنگ ”علاقہ کی ترقی میں ایک مؤثر کردار ادا کرے گی۔“

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 3

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500

یہ مجھے پسند ہے، میں ایجنسی کا دورہ کرنا چاہتا ہوں

جواب

کوئٹہ

جواب

بہت اچھے مسکراؤ پاکستان سلام پاکستان سلام پاک فوج

جواب