سیاست

تصاویر میں: بڑھتی ہوئی سیکورٹی میں پاکستانی فخر

اے ایف پی

پاکستانی فوجی افسران 14 اگست کو اسلام آباد میں یومِ آزادی کی تقریبات میں ملکی جھنڈا لہرانے کے بعد، قومی ترانہ سنتے ہوئے سلوٹ کر رہے ہیں۔ ]عامر قریشی/ اے ایف پی[

یومِ آزادی کے موقع پر نوجوان 13 اگست کو اسلام آباد میں مارچ کے دوران ماسک پہنے ہوئے ہیں۔ پاکستان نے 14 اگست کو برطانوی راج سے آزادی کی اپنی 70ویں سالگرہ منائی۔ ]عامر قریشی/ اے ایف پی[

پشاور کا ایک شخص، 14 اگست کو پاکستان کا یومِ آزادی منانے کے لیے قومی پرچم سے سجی اپنی گاڑی چلا رہا ہے۔ اس سال پاکستان نے برطانیہ سے آزادی کی اپنی 70ویں سالگرہ منائی۔ پاکستان اسے انڈیا سے ایک دن پہلے مناتا ہے۔

کوئٹہ میں پاکستانی شہری 14 اگست کو برطانیہ سے ملک کی آزادی کی 70ویں سالگرہ منانے کے لیے ایک بڑا جھنڈا اٹھائے ہوئے ہیں۔ پاکستان انڈیا سے ایک دن پہلے یومِ آزادی مناتا ہے۔ ]بنارس خان /اے ایف پی[

پاکستانی طلباء 14 اگست کو کراچی میں یومِ آزادی کے موقع پر، پاکستان کے بانی محمد علی جناح کے مزار پر قومی پرچم اٹھائے ہوئے ہیں۔ ملک نے 70 سال پہلے برطانیہ سے آزادی حاصل کی تھی۔ ]آصف حسین/ اے ایف پی[

پاکستانی سکھ 14 اگست کو پشاور میں پاکستان کے یومِ آزادی کے موقع پر پاکستانی جھنڈے سے سجایا گیا کیک اٹھائے ہوئے ہیں۔ ملک نے 70 سال پہلے برطانیہ سے آزادی حاصل کی تھی۔ ]عبدل مجید/ اے ایف پی[

موٹرسائیکل پر سوار پاکستانی سکھ 14 اگست کو پشاور میں پاکستان کے یومِ آزادی کو منانے کے لیے منعقد ہونے والی پریڈ میں، قومی پرچم اٹھائے ہوئے ہیں۔ ملک نے 70 سال پہلے برطانیہ سے آزادی حاصل کی تھی۔

پاکستان کے یومِ آزادی کو موقع پر 14 اگست کو اسلام آباد میں ہوائی کرتب دکھانے والی ایک ٹیم فن کا مظاہرہ کر رہی ہے۔ ملک برطانیہ سے آزادی کی اپنی 70ویں سالگرہ منا رہا ہے۔

محمد علی جناح کی تصویر انڈیا - پاکستان واہگہ بارڈر کی چوکی پر نظر آ رہی ہے جب 14 اگست کو یومِ آزادی منانے کے لیے پاکستانی رینجرز (اوپر) پاکستانی جھنڈے کو کھول رہے ہیں۔ جناح پاکستان کے بانی تھے جس نے 70 سال پہلے برطانیہ سے آزادی حاصل کی۔ ]نریندر نانو/ اے ایف پی[

پاکستان بھر میں لوگوں نے پیر (14 اگست) کو سیکورٹی اور خوشحالی کے بڑھتے ہوئے احساس کے ساتھ ملک کا 70واں یومِ آزادی منایا۔

اس موقع پر اعلی پاکستانی حکام نےعسکریت پسند گروہوں کے خلاف کامیابیوں کو جاری رکھنے اور دہشت گردی کو ہمیشہ کے لیے ختم کرنے کا عزم کیا۔

یومِ آزادی کے جشن سے لے کر سرکاری تقریبات اور سڑکوں پر فخر کے اظہار تک کے بارے میں منتخب تصاویر کے مجموعے کو دیکھنے کے لیے نیچے کلک کریں۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500