معاشرہ

پشاور ہنر میلہ مقامی ثقافت کو اجاگر کرتا ہے

از شہباز بٹ

9 مئی کو پشاور ہنر میلے میں ایک لڑکی اپنے والد کو ایک اونی ٹوپی پہن کر دیکھتے ہوئے دیکھ رہی ہے۔ [شہباز بٹ]

ہنر میلہ 9 مئی کی رات کو دکھایا گیا ہے۔ [شہباز بٹ]

9 مئی کو ہنر میلے میں ایک خاتون زرگر کا ہاتھ نزدیک سے دکھایا گیا ہے۔ [شہباز بٹ]

9 مئی کو ہنر میلے میں ایک موسیقار رباب بجاتے ہوئے۔ [شہباز بٹ]

9 مئی کو ہنر میلے میں ایک خاتون دستکاری سے زیورات بناتے ہوئے۔ [شہباز بٹ]

9 مئی کو ہنر میلے میں ایک درزی ایک روایتی لوم پر لباس بُنتے ہوئے۔ [شہباز بٹ]

9 مئی کو ہنر میلے میں ایک خاتون کھلونے خریدتے ہوئے۔ [شہباز بٹ]

9 مئی کو ہنر میلے میں ایک خوانچہ فروش چائے تیار کرتے ہوئے۔ [شہباز بٹ]

9 مئی کو ہنر میلے میں میں ایک خاتون روایتی کالاش لباس میں سٹیج پر رقص کرتے ہوئے۔ [شہباز بٹ]

9 مئی کو ہنر میلے میں ایک خاتون تیراندازی کے مقابلے میں شریک ہے۔ [شہباز بٹ]

9 مئی کو ہنر میلے میں ایک کوزہ گر مٹی سے کھلونے بناتے ہوئے۔ [شہباز بٹ]

پشاور -- ٹورازم کوآپریشن خیبر پختونخوا (ٹی سی کے پی) نے پشاور میں مقامی فنکاروں اور دستکاروں کے کام کی نمائش کرنے کے لیے تین روزہ ہنر میلے کا اہتمام کیا۔

منتظمین کے مطابق، 7 تا 9 مئی کو پی آئی اے پلانیٹوریم میں میلے کے انعقاد کا بنیادی مقصد فنکاروں کی مہارتوں کو نمایاں کرنا اور مقامی مرد، خواتین اور خاندانوں کو تفریح فراہم کرنا تھا۔

روایتی گیتوں اور رقصوں کی پیشکش، مقامی کھانوں اور دستکاریوں، کشیدہ کاری، دھاتی کام، پتھروں پر کندہ کاری، لکڑی پر کندہ کاری، خطاطی، کوزہ گری اور دیگر اشیاء کی نمائش سے لطف اندوز ہوتے ہوئے، پشاور کے مکینوں اور پورے کے پی سے مہمانوں نے میلے میں شرکت کی۔

نوجوانوں نے چہرے پر مصوری اور مقابلۂ سوال و جواب، گلوکاری اور کھانے پکانے کے مقابلوں میں حصہ بھی لیا۔ انہوں نے جادوگری، بازی گری اور پتلی تماشے بھی دکھائے۔

9 مئی کو پشاور ہنر میلے میں ایک لڑکی اپنے والد کو ایک اونی ٹوپی پہن کر دیکھتے ہوئے دیکھ رہی ہے۔ [شہباز بٹ]

9 مئی کو پشاور ہنر میلے میں ایک لڑکی اپنے والد کو ایک اونی ٹوپی پہن کر دیکھتے ہوئے دیکھ رہی ہے۔ [شہباز بٹ]

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500