معیشت چینی شہریوں کی جانب سے افغان لیتھیم کی چوری کی کوشش بیجنگ کے ساتھ معاملات کی حقیقت کی عکاس 2023-02-08 شواہد کا بڑھتا ہوا حجم ظاہر کرتا ہے کہ چین افغانستان کے قدرتی وسائل کو غیر قانونی کاموں، رشوت ستانی اور سمگلنگ کے ذریعے نکال رہا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی 2023-02-08 سی 919: چین کا 'قومی فخر' پہلی مرتبہ پیش کیے جانے سے قبل ہی ناکام ہو گیا طیارہ طے شدہ وقت کے مطابق پہنچ ہی نہیں پایا، بلکہ بائیں انجن کی ریورس پروپلشن میں پیچیدگیوں کی وجہ سے واپس ہونا پڑا۔ یہ حزیمت ایک روایتِ ضابطہ میں درست بیٹھتی ہے۔
کاروبار 2023-02-06 چین کی عالمی ترقیاتی مہم میں بڑی دراڑیں پڑنا شروع ہو گئی ہیں خستہ حال دیواریں، گرتی ہوئی سرنگیں اور تالہ بند بجلی گھر -- نہ ختم ہونے والے قرضوں کے ساتھ -- بیجنگ کے بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو سے ابھرنے والے بہت سے مسائل میں سے کچھ ہیں۔