نوجوان

اچھا شہری اقدام سکولوں اور جامعات جانے والے اور پوسٹ گریجوایٹ نوجوانوں کے لیے بااخلاق، آگاہ اور کردار ادا کرنے والے شہری طبقہ کی تشکیل کے مقصد پر مرتکز ہے۔

تعلیم دانوں کا کہنا ہے کہ غیر نصابی سرگرمیاں قبائلی لڑکیوں کو زیادہ پُراعتماد بنانے میں مدد کرتی ہیں اور انہیں ایک روشن تر مستقبل کی راہ پر گامزن کرتی ہیں۔

پولیس افسران صحت اور معاشرے پر منشیات کے منفی اثرات سے طالبِ علموں کو آگاہ کرنے کے لیے صوبے بھر میں کالجوں اور جامعات کے دورے کر رہے ہیں۔

پاکستانی اور افغان نوجوانوں کا کہنا ہے کہ انتہاپسندی، دہشت گردی اور جنگ پاکستان اور افغانستان دونوں کے لیے نقصان دہ ہیں اور دونوں کو مل کر ان کے خلاف جنگ کرنی چاہیے۔

تمام بچوں کے لیے تعلیم کو فروغ دینے والی اس فلم کی ہدایات پشاور سے تعلق رکھنے والے ایک 5 سالہ لڑکے نے دیں۔

ایک قدم جو حکام اٹھا رہے ہیں وہ یہ ہے کہ سالانہ بنیادوں پر صوبے میں تمام طلباء و طالبات کے خون کی جانچ کروائی جائے۔

پشاور سے تعلق رکھنے والے نوجوان سرگرم کارکن شفیق گیگیانی نے کہا کہ 'نوجوانوں میں سرمایہ کاری پاکستان کے روشن مستقبل کو یقینی بنائے گی'۔

ادارہ 1،000 بچوں کو رہائش، تعلیم دینے اور بحال کرنے کا ارادہ رکھتا ہے جن کی تعداد فی الوقت 130 ہے۔

کاروان تنظیم اور برٹش پشتون ایسوسی ایشن نے خیبر پختونخواہ میں عسکریت پسندی کے انسداد اور ترقی میں اضافے کے لیے مل کر کام کرنا شروع کیا ہے۔

7 تا 9 اپریل پاکستان میں نوجوانوں کے لیے پہلا بین الاقوامی تھیئیٹر فیسٹیول، تماشا فیسٹیول 2017 منعقد ہوا۔

1