2020-07-27
اس پہل کاری کا مقصد صوبہ بھر میں 3,000 خواتین کو تربیت فراہم کرنا اور انفرمیشن ٹیکنالوجی کے شعبہ کو ذریعہ معاش بنانے کے لیے تیار کرنا ہے۔
2020-03-13
انسانی حقوق کے کارکنان کا کہنا ہے کہ پروگرام خواتین کو بااختیار بنانے اور صنفی مساوات کو یقینی بنانے کی طرف ایک اور سنگِ میل ہے۔
2019-12-03
اس مہم کا مقصد صوبہ سندھ کی ہزاروں خواتین کو موٹرسائیکل اور سکوٹرز چلانا سکھانا ہے۔
2019-06-21
20 جولائی کو ہونے والے تاریخی انتخابات میں سابقہ وفاق کے زیرِ انتظام قبائلی علاقہ جات کو پہلی مرتبہ نمائندگی ملے گی۔
2019-03-08
عورت مارچ کے شرکاء مساوی حقوق اور خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کے خواہش مند ہیں۔
2019-02-25
اب اور نہیں نامی ویب سائٹ، پورے پاکستان میں، خواتین کو کسی فیس کے بغیر، وکلاء اور کونسلروں سے ملاتی ہے۔
2019-01-14
سارہ خان کا تیراندازی کا کلب اپنی قسم کا پہلا کلب ہے جس میں خواتین اور مرد کھلاڑیوں دونوں کو خاتون کوچ ہی تربیت دیتی ہے۔
2018-10-25
پاکستان کی پہلی خاتون کار مکینکس میں سے ایک، 24 سالہ عظمیٰ نواز نے کہا، 'کوئی سختی میری خواہش اور میرے شوق کو توڑ نہیں سکتی۔'
2018-09-28
خاتون پولیس اہلکار پاکستان بھر میں سرگرم ہیں اور اعلی عہدوں پر کام کرنے اور خواتین کو ہراساں کرنے والوں کو گرفتار کر کے وہ خواتین کی خودمختاری کا پیغام بھیج رہی ہیں۔
2018-09-11
بہت سی پاکستانی خاتون کوہ پیما، جن میں ثمینہ بیگ اور عظمی یوسف بھی شامل ہیں، اس کھیل کی دوسری عاشق خواتین کے لیے مشعل بردار بن گئی ہیں۔