نقل وحمل

موٹرسائیکلوں سے لیس آگ بجھانے کی ایک نئی سروس آگ بجھانے کے بڑے ٹرک پہنچنے تک، تنگ گلیوں میں لگنے والی آگ تک پہنچ کر اسے روک سکے گی۔

خواتین کے لیے مخصوص ٹیکسی کی سہولت، جس کا آغاز گزشتہ سال مارچ میں کراچی میں ہوا تھا، نے جنوری سے پشاور میں بھی کام کرنا شروع کر دیا ہے۔

بی آر ٹی منصوبے کا افتتاح 19 اکتوبر کو ہوا تھا اور توقع ہے کہ یہ چھ سے نو ماہ میں پایۂ تکمیل کو پہنچ جائے گا۔

حکام کا کہنا ہے کہ پولیس اور مسلح افواج کی موجودگی کی وجہ سے پاکستان ریلویز کے خلاف دہشتگردوں کے حملوں میں کمی آئی ہے۔