رواداری

تھیسپیانز تھیئیٹر 14 جنوری سے 31 جولائی تک کراچی بھر میں 11 مقامات پر 330 شو منعقد کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔

سینکڑوں پاکستانی مذہبی علماء اور راہنما دسمبر میں کوئٹہ میں ایک کانفرنس کے لیے اکٹھے ہوئے جس کا مقصد پیغام پاکستان، جو خودکش دھماکوں اور انتہاپسندی کی مذمت کرنے والا فتوی ہے، کو فروغ دینا ہے۔

سکھ اور دیگر اقلیتی مذاہب کے گروہ روزہ دار مسلمانوں کے لیے افطاری پیش کر رہے ہیں، جو کہ پاکستان میں بھائی چارے کے ایک مضبوط تعلق کی عکاسی کرتا ہے۔

تمام بڑی سیاسی جماعتوں نے حال ہی میں سابقہ وزیراعظم میاں محمد نواز شریف اور وزیرِ خارجہ خواجہ محمد آصف کے خلاف جوتا اور سیاسی پھینکنے کے حملوں کی مذمت کی ہے۔

حاضر اور ریٹائرڈ فوجی حکام نے پاکستانی فوج کے پہلے سکھ افسر میجر ہرچم سنگھ کی شادی میں شرکت کی۔

حکام کا کہنا ہے کہ قومی اتحاد پاکستان کی آزادی کے لئے اپنی جانیں قربان کرنے والوں کے لئے بہترین خراج تحسین ہے۔

اقلیتی گروہوں کا کہنا ہے کہ لنڈی کوتل میں ایک نئی مسیحی کالونی، جہاں شہری اپنی املاک کے مالک ہو سکتے ہیں، سے معاشی خوشحالی اور مساوی حقوق کا راستہ ہموار ہو گا۔

صاحب سنگھ کو رمضان کے دوران بھائی چارے اور برداشت کے اظہار پر تعریفیں سننے کو مل رہی ہیں۔

گلِ افشاں طارق کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخواہ کے لوگ انتہاپسند نہیں ہیں۔

پاکستانی سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی کی تنظیموں نے مردان میں مشعال خان کے ماورائے عدالت قتل کا چہلم منایا۔

1