داعش کی طرف سے افغانستان آنے والے عسکریت پسندوں کو افغان اور اتحادی فورسز کے ہاتھوں صرف موت، عسکریت پسندوں کے خلاف عوام کا کھڑا ہو جانا اور طالبان کی طرف سے مزاحمت ہی ملے گی۔
اس دہشت گردانہ گروہ نے تقریبا 300 افغان بچوں کو ان کے خاندانوں سے اغوا کر لیا تھا تاکہ وہ انہیں دہشت گردی کے حملے کرنے کے لیے تیا رکر سکے۔ مبینہ طور پر ان میں سے تقریبا آدھوں نے اپنی تربیت مکمل کر لی ہے۔
تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ عراق اور شام میں داعش کی شکست افغانستان، پاکستان اور مشرقِ وسطیٰ – جہاں سیکیورٹی فورسز کسی بھی قسم کے نئے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں – میں اس گروہ کے خاتمہ کی موجب ہو گی۔
حکام نے بتایا ہے کہ سیکورٹی فورسز نے تیزی سے کارروائی کرتے ہوئے پانچوں حملہ آوروں کو، جو سارے خودکش جیکٹ پہنے ہوئے تھے، ہلاک کر کے بڑے قتل عام سے بچا لیا۔