دہشتگردی

القاعدہ کا وارث حمزہ بن لادن 'ہلاک'

القاعدہ کا وارث حمزہ بن لادن 'ہلاک'

امریکی حکام نے تصدیق کی ہے کہ القاعدہ کے مرحوم راہنما اسامہ بن لادن، کا بیٹا، گزشتہ دو سالوں میں کسی وقت ہلاک ہو گیا ہے۔


اقوامِ متحدہ کے ممتاز تفتیش کار کا داعش کا نازی جنگی مجرمان کے ساتھ موازنہ، مقدمات قائم کرنے کا مطالبہ

اقوامِ متحدہ کے ممتاز تفتیش کار کا داعش کا نازی جنگی مجرمان کے ساتھ موازنہ، مقدمات قائم کرنے کا مطالبہ

اقوامِ متحدہ کے تفتیش کار کریم خان کا کہنا ہے کہ صرف ایسے مقدمات جہاں ثبوت اور شہادتیں ہر کسی کے لیے قابلِ رسائی ہوں داعش کے صفحات کو پلٹ سکتے ہیں۔


کوئٹہ میں طالبان کو نشانہ بنانے والے بم دھماکے کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی

کوئٹہ میں طالبان کو نشانہ بنانے والے بم دھماکے کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی

دہشت گرد تنظیم آہستہ آہستہ پاکستان اور افغانستان میں داخل ہونے کے ذریعے کے طور پر خود کو طالبان کے خلاف ایک قوت ظاہر کرنے کی کوشش کرتی رہی ہے۔


ڈیرہ اسماعیل خان میں خاتون خودکش بمبار کا حملہ

ڈیرہ اسماعیل خان میں خاتون خودکش بمبار کا حملہ

تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے کوتلاں سیدان گاوں کی ذمہ داری قبول کی ہے جس میں 6 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔


کراچی کے علمائے دین اور فعالیت پسند فرقہ ورانہ تنازع کے خاتمہ کے لیے متحد

کراچی کے علمائے دین اور فعالیت پسند فرقہ ورانہ تنازع کے خاتمہ کے لیے متحد

ایک نئے اقدام کا مقصد فرقہ واریت کے خلاف جنگ کے لیے تمام فرقوں اور نسلوں، سول سوسائٹی اور میڈیا کے ارکان کو اکٹھا کرنا ہے۔


امریکہ نے بلوچستان لبریشن آرمی کو ایک دہشتگرد تنظیم قرار دے دیا

امریکہ نے بلوچستان لبریشن آرمی کو ایک دہشتگرد تنظیم قرار دے دیا

بی ایل اے نے صوبہ بلوچستان میں شہریوں اور بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں پر ہونے والے حالیہ حملوں کی ذمہ داری قبول کر لی۔


پاکستان نے القاعدہ کی شاخ عقص کی دوبارہ گروہ بندی کی کوششیں ناکام بنا دیں

پاکستان نے القاعدہ کی شاخ عقص کی دوبارہ گروہ بندی کی کوششیں ناکام بنا دیں

حکام نے 24 جون کو فائرنگ کے تبادلے میں، 3 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا جن میں القاعدہ کے برصغیر میں (عقص) سندھ کے سربراہ بھی شامل ہیں۔


شام میں سقوطِ داعش کے 2 ماہ بعد بھی خطرات کی بہتات

شام میں سقوطِ داعش کے 2 ماہ بعد بھی خطرات کی بہتات

دہشت گرد تنظیم کے زیرِ تسلط علاقے کے اخراج نے جنگ میں ایک طویل باب بند کر دیا ہے، مگر لڑائی خاتمے سے ابھی بہت دور ہے۔


اضافی سلامتی کا مقصد کوئٹہ کی ہزارہ برادری کے خلاف فرقہ ورانہ حملوں کو شکست دینا ہے

اضافی سلامتی کا مقصد کوئٹہ کی ہزارہ برادری کے خلاف فرقہ ورانہ حملوں کو شکست دینا ہے

جب تاجر اور فروشندے اپنے علاقہ کو چھوڑتے ہیں تو انہیں مسلح تحفظ فراہم کیا جاتا ہے، جبکہ جاری عسکری آپریشنز صوبے میں عسکریت پسندوں کو ہدف بنا رہے ہیں۔


ویڈیو گیم چیٹ رومز داعش کے لیے مواصلات کی نئی راہیں فراہم کر رہے ہیں

ویڈیو گیم چیٹ رومز داعش کے لیے مواصلات کی نئی راہیں فراہم کر رہے ہیں

سوشل میڈیا اور دیگر ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر ایک کریک ڈاؤن کے بعد اب آن لائن ویڈیو گیمنگ سسٹم داعش کی مواصلات کے لیے ایک کلیدی ذریعہ ہیں۔


1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | نہیں